Advertisement
إِنَّ اللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ10 محرم الحرام ہمیں حضرت امام حسینؓ کی عظیم قربانی، صبر، استقامت اور حق پر ڈٹے رہنے کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حق بات کہنے، ظلم سے بچنے اور دینِ اسلام کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ شہدائے کربلا پر اللہ کی بے شمار رحمتیں نازل ہوں۔ آمین۔ ��
#10Muharram #Ashura #ImamHussain #Karbala #Islam #Muharram #Dua #MeraPakistan #Fbbookvairalpost
Advertisement
Event venue
Multan Pakistan, Islamabad, Pakistan, Karachi
Tickets