Advertisement
🥋 عزمِ جواں 2026ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار!
میدان سجے گا، حوصلے آزمایے جائیں گے، عزم کی قوت اور تربیت کی مہارت کا امتحان ہوگا!
عزمِ جواں جہاں ہمت پہچان، نظم و ضبط شان، اور کردار اصل فتح ہے!
حفاظ ایجوکیشن سسٹم پاکستان کے پلیٹ فارم سے جامعہ یوسفیہ بنوریہ شرف آباد بہار مسلم کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی نزد بہادر آباد کراچی میں کراٹے چیمپئن شپ اور چیلنج فائٹ کے لیے تیار ہو جائیے! یہ میدان محض قوتِ بازو کا نہیں، ضبطِ نفس، خود اعتمادی، فنی مہارت اور ناقابلِ شکست عزم کا امتحان ہے۔
🥋 اپنی تیاری مکمل کیجیے، حوصلے بلند رکھیے اور میدان میں اترنے کے لیے تیار رہیے؛ کیونکہ عزمِ جواں میں ہر مقابلہ ایک نیا امتحان اور ہر قدم ایک نئی پہچان ہے۔
برائے رابطہ
03016089389
مولانا عمار لطیف صاحب
شعبہ مقابلہ جات
حفاظ ایجوکیشن سسٹم پاکستان
Advertisement
Event venue
Bahadurabad, Sindh, Pakistan, Karachi, Pakistan
Tickets