Advertisement
� ہم ہیں پاسبانِ مکتبِ رہبر امت!ہماری پہچان فکرِ امامؒ، ہمارا سرمایہ خونِ شہداءؒ، اور ہماری منزل ایک باکردار، باشعور اور بامقصد نسلِ نو کی تشکیل ہے۔
اسی عزم کی تجدید، اسی فکر کی ترویج اور اسی کاروانِ وفا کے تسلسل کے لیے رہبرِ امّت کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
آئیے! چراغِ شعور سے چراغِ عمل روشن کریں اور کاروانِ امامیہ کا حصہ بنیں۔
� 24، 25 اکتوبر 2026ء
� امام بارگاہ ابو طالب، قتل گاہ شریف، سکردو
� امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن
ضلع سکردو
#کاروان_امامیہ #ISO #فکر_امام #پیام_شہداء #Skardu
Advertisement
Event venue
Masjid O Imambargah Abu Talib, khayaban e tipu sultan ,Islamabad, Pakistan, Karachi
Tickets