Advertisement
یہ سوچ سب سے بیسٹ ہے۔ سب کو ساتھ لے کر چلو۔---
*ہ Content Creators کے لیے ضروری معلومات*
دوستو! اگر ہم سب نے Facebook سے کمانا ہے تو ہمیں Algorithm کو سمجھنا ہوگا۔
*Engagement کیا ہے؟*
جب ہم ویڈیو پوری دیکھتے ہیں، Like، Comment، Share کرتے ہیں تو Facebook اس ویڈیو کو خود آگے 10 ہزار، 20 ہزار لوگوں تک پہنچاتا ہے۔
*Monetization کے لیے کیا چاہیے؟*
1. 10,000 Followers
2. 600,000 منٹ Watch Time
ہم میں سے اکثر کے Views تو آ رہے ہیں (میرے اس ماہ 2.5 لاکھ آئے) لیکن Followers کم ہیں۔
*حل کیا ہے؟*
ہم سب ایک دوسرے کو سپورٹ کریں۔ ایک دوسرے کی ویڈیو پر اچھا کمنٹ کریں، Follow کریں۔
جب ہم ایک دوسرے کی Engagement بڑھائیں گے تو Facebook ہم سب کی ویڈیو کو وائرل کرے گا اور ہم سب کا Monetization جلدی On ہوگا۔
آؤ مل کر ایک دوسرے کو آگے بڑھاتے ہیں۔ ایک دوسرے کو Follow کرکے
Advertisement
Event venue
Saddar, Sindh, Pakistan, Islamabad, Pakistan, Karachi
Tickets