Advertisement
Science exhibition 2026 Akram khan durrani college bannu
عرصہ دراز کے بعد اکرم خان دورانی کالج بنوں میں سائنس ایگزیبیشن کا انعقاد نئے پرنسپل ملک اخیاجان صاحب کی قیادت میں کیا گیا ۔۔۔ طلبا کا طویل انتظار ختم اور ایک شاندار سائنس ایگزیبیشن کا انعقاد ہوا۔۔۔ جس میں طلبا اور اساتذہ نے جوش و خروش سے حصہ لیا ۔۔۔ جس میں فیزکس، کیمسٹری، کمپیوٹر سائنس اور میتھس کے میدانوں میں طلبا نے اپنے جوہر دیکھائے۔۔۔ ہر گروپ اور گروپ کے لیڈر اود ساتھ ہی ساتھ سبجیکٹ ٹیچر نے اس میدان کو اپنے نام کرنے کی انتھک کوشش و محنت کی ۔۔۔ لیکن جیتنا ایک نے ہی تھا۔۔۔ بلا آخر یہ مقابلے میتھس جیسے خشک سبجیکٹ کی ٹیم اور ٹیم لیڈر آکاش خٹک کے نام ہوا۔۔۔ میتھس کی جیت پر سر خفیظ اللہ صاحب، سر عظمت صاحب اور سر رافیق صاحب کی خوشی قابل دید تھی۔۔ ۔ ۔
����������������
Akram Khan Durrani College Bannu KP
Malik Akhya Jan
Muhammad Wasim
Muhammad Rafiq
Hafeez Ullah
Advertisement
Event venue
Abbottabad, Islamabad, Pakistan
Tickets