Advertisement
سالانہ محفلِ میلاد مصطفی 2026زیرِ اہتمام: سروری جماعت، فیضانِ حضرت سخی سلطان بابا جانی سرکار اللہ والے
الحمدللہ!
ہر سال کی طرح اس سال بھی عشقِ الٰہی اور محبتِ مصطفی ﷺ سے سرشار
سالانہ محفلِ ذکر و درود
کا روح پرور اجتماع منعقد کیا جا رہا ہے۔
آئیے، اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ
اس بابرکت محفل میں شرکت کر کے
ذکرِ الٰہی، درود و سلام، اور دعاؤں کے فیضان سے بہرہ مند ہوں۔
📅 تاریخ: 31 اکتوبر 2026
🕓 وقت: بعد از نماز عصر
📍 مقام: گریفن گراؤنڈ، لاہور
"الا بذکرِ اللہ تطمئن القلوب"
یقیناً دلوں کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے۔
Advertisement
Event venue
Griffin Ground Mughalpura Lahore, Lahore, Pakistan
Tickets