Advertisement
کراچی انٹرنیشنل فرنیچر اینڈ کرافٹس فیئر 24 اور 25 اکتوبر 2026 کو ایکسپو سینٹر کراچی، ہال نمبر 6 میں منعقد ہو رہا ہے، جہاں فرنیچر، ہوم ڈیکور اور جدید طرزِ زندگی کی مصنوعات پر حاصل کریں 50 فیصد تک خصوصی رعایت!اس دو روزہ میگا فرنیچر ایکسپو میں پاکستان کے 40 نامور فرنیچر اور لائف اسٹائل برانڈز اپنی شاندار مصنوعات ایک ہی چھت تلے نمائش کریں گے۔
جدید فرنیچر، خوبصورت ہوم ڈیکور، نفیس دستکاری اور پرتعیش طرزِ زندگی کی مصنوعات کی وسیع رینج دریافت کریں، جہاں معیار، جدت اور خوبصورتی آپ کی منتظر ہیں۔
Karachi International Furniture and Crafts Fair 24–25 October 2026 — Expo Center Karachi, Hall No. 6
𝐖𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐩𝐫𝐞𝐦𝐢𝐮𝐦 𝐟𝐮𝐫𝐧𝐢𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐦𝐞𝐞𝐭𝐬 𝐬𝐨𝐩𝐡𝐢𝐬𝐭𝐢𝐜𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐝𝐞𝐜𝐨𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐦𝐨𝐝𝐞𝐫𝐧 𝐥𝐢𝐯𝐢𝐧𝐠
Discover an impressive range of furniture and stylish home decor from 40 registered furniture brands, combining elegance, quality, comfort, and exclusive savings of up to 50% OFF!
نمائش میں دستیاب مصنوعات:
• جدید اور روایتی فرنیچر
• شادی اور جہیز فرنیچر پیکجز
• گھر اور دفتر کا فرنیچر
• خوبصورت ہوم ڈیکور
• انٹیرئیر ڈیزائننگ
• نفیس دستکاری اور آرائشی مصنوعات
• لگژری قالین اور رگز
• جدید لائف اسٹائل مصنوعات
• ڈیزائنر جیولری اور بہت کچھ — وہ بھی 50 فیصد تک خصوصی رعایت کے ساتھ!
Transform your home with luxury furniture, timeless decor, designer rugs, handcrafted pieces, and stylish accessories. Explore exceptional designs and enjoy up to 50% OFF!
کراچی والو! اپنے گھر کو نیا انداز دینے اور اپنی پسندیدہ مصنوعات خصوصی رعایت پر خریدنے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔
تو تاریخ یاد رکھیں: 24 اور 25 اکتوبر 2026
وقت: صبح 10 بجے سے رات 10 بجے تک
بمقام: ایکسپو سینٹر کراچی، ہال نمبر 6
مزید معلومات: 03011137364
𝐃𝐨𝐧'𝐭 𝐅𝐨𝐫𝐠𝐞𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐃𝐚𝐭𝐞𝐬: 𝟐𝟒–𝟐𝟓 𝐎𝐜𝐭𝐨𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟔
.
#Karachi #FurnitureExpo #KarachiEvents #InternationalFurnitureCraftsFair #ExpoCenterKarachi #HomeDecor #FurnitureSale #FreeEntry #2026
Advertisement
Event venue
Expo Center Karachi, Karachi, Pakistan
Tickets
Discover more events by tag
Exhibitions in KarachiCrafts in KarachiLifestyle in KarachiRetail in KarachiBusiness in KarachiEntrepreneurship in KarachiArt in Karachi