Advertisement
🇵🇰 پاکستان پیٹریاٹک یوتھ (PPY) — ڈسٹرکٹ ویسٹ 🇵🇰یومِ آزادی کی خوشیاں، اتحاد کے ساتھ! 💚🇵🇰
پاکستان پیٹریاٹک یوتھ (PPY) کی جانب سے تمام محبِ وطن نوجوانوں اور اہلِ علاقہ کو 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر منعقد ہونے والی خصوصی Independence Day Gathering میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آئیے مل کر پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کریں، قومی یکجہتی کو فروغ دیں اور ایک مضبوط، پُرامن اور خوشحال پاکستان کے عزم کو تازہ کریں۔ 🇵🇰✨
📅 تاریخ: 13 اگست
⏰ وقت: رات 8:00 بجے تا 12:00 بجے
📍 مقام: مین منصور نگر، ماں ہسپتال کے قریب
🤝 Together for a Stronger Pakistan 🇵🇰
تمام دوستوں، نوجوانوں اور اہلِ علاقہ سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰
#PakistanPatrioticYouth #PPY #DistrictWest #IndependenceDay #14August #PakistanZindabad #StrongerPakistan #MansoorNagar #Karachi
Advertisement
Event venue
Mansoor Nagar Market, Karachi, Pakistan
Tickets