Advertisement
🏅 *28ویں سالانہ فخرِ قوم گولڈ میڈل 2026**انجمن حسینیہ خواجگان نارووالی* اور *خواجگان یوتھ فورم* کے زیرِ اہتمام فخر قوم گولڈ میڈل میں ہونہار طلبہ و طالبات کو نمایاں تعلیمی کارکردگی پر *میڈلز، ایوارڈز اور نقد انعامات سے نوازا* جائے گا۔
📝 رجسٹریشن فارم کی دستیابی:
*15 اکتوبر 2026* سے
⏳ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ:
*15 نومبر 2026*
📄 رجسٹریشن فارم درج ذیل مراکز سے حاصل کریں یا پوسٹر پر موجود QR کوڈ اسکین کرکے ڈاؤن لوڈ کریں:
🔹 قومی مرکز شاہ جمال:
042-37428534
🔹 دربارِ امیر اندرون موچی گیٹ:
042-37655571
🎓 مقررہ *تعلیمی میرٹ پر پورا اترنے والے طلبہ و طالبات اپنا رجسٹریشن فارم بروقت جمع* کروائیں۔
📝 تمام کلاسزز کا *میرٹ (میرٹ لسٹ) پوسٹر پر موجود* ہے
🗓️ *تقریب: 27 دسمبر 2026، ان شاء اللہ*
📍 مقام: ایوانِ اقبال کمپلیکس، ایجرٹن روڈ، لاہور
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ:
*خاور رضا کنوینئر فخرِ قوم*
0333-4223502
*بلال حیدر کھرانہ*
0303-0099711
📌 یہ *پروگرام صرف خواجگان برادری* کے لیے ہے۔
خواجگان یوتھ فارم لاہور
انجمنِ حسینیہ خواجگان نارووالی (رجسٹرڈ) لاہور
Advertisement
Event venue
Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore, Aiwan-e-Iqbal Complex Egerton Road Lahore. Pakistan,Lahore, Pakistan
Tickets