Advertisement
ضلع لاڑکانہ ،تاریخ ساز مدح صحابہ جلوس
ہر سال کئی عرصے سے خلفائے راشدین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ایام وفات و شہادت پر بڑے بڑے تاریخی مدح صحابہ مطالباتی جلوس نکالنے کا ہمارا مقصد یہی تھا کہ جیسے سیاسی سماجی شخصیات کو عام تعطیل کرکے اسلامی ملک میں سرکاری سطح پر ایک خاص حیثیت حاصل ہے ، اس خاص حیثیت و مقام کے اسلامی ریاست ہونے کے ناطے اسلام کی بنیاد صحابہ کرام رضی اللہ عنہم زیادہ حقدار ہیں۔ ان کے ایام پر عام تعطیل ہو پرنٹ/الیکٹرانک میڈیا خاص اشاعت کریں سرکاری سطح پر بیان جاری ہوں۔*
*الحمدللہ ایک عرصے سے یکم محرم الحرام کے موقع پر خیبرپختونخواہ میں صوبائی عام تعطیل ، اس دفعہ گلگت میں سرکاری تعطیل ، وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ ، سابق وزیر اعلیٰ کے۔پی۔کے علی امین گنڈہ پور کی طرف سے حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے حوالے سے محبت بھرا پیغام۔ یقینا یہ سب شھداء کی قربانیوں کا نتیجہ ہے، ان شاءاللہ بہت جلد ملک بھر میں یہ فضاء قائم ہوگی۔ ان شاءاللہ شھداء کے مشن و کاز کے لیے ہم آگے بڑھتے رہیں گے اور اپنے مقصد و منزل تک پہنچنے میں ایک دن ضرور کامیاب ہوں گے۔
منجانب سنی رابط کونسل ضلع لاڑکانہ
@highlight
#UmerbinKhattab #umerbinkh #muharram #husain #Aashoor
Advertisement
Event venue
Larkana Sindh, Islamabad, Pakistan, Karachi
Tickets