Advertisement
ایک شام: ترقی پسند ساتھیوں کے نامعوامی ورکرز پارٹی کراچی کمیٹی شہر کے تمام متحرک ترقی پسند ساتھیوں اور بائیں بازو کی جدوجہد کے ہم سفروں کے اعزاز میں ایک فکری و ثقافتی شام کا اہتمام کر رہی ہے۔ اس تقریب کا مقصد طبقاتی یکجہتی کو فروغ دینا اور آرٹ و موسیقی کے ذریعے انقلابی شعور کو جلا بخشنا ہے۔
پروگرام
اسٹیج ڈرامہ: غلطی ہوگئ (تحریر: وجیہہ وارثی)
انقلابی گیت: نذیر اعظمی
اظہارِ خیال: شہر کے دانشور اور سیاسی کارکنان
ریفریشمنٹ: چائے اور گپ شپ
بتاریخ: 28 مارچ 2026
بروز: ہفتہ
بوقت: شام 4 بجے
بمقام: پینوراما سنٹر 1، صدر، کراچی
آپ کی شرکت ہماری حوصلہ افزائی اور بائیں بازو کی یکجہتی کا ثبوت ہوگی۔
Advertisement
Event Venue
Aram Bagh , Karachi, Pakistan
Tickets
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.











