Advertisement
اکنافِ عالم سے نامور شعرا جب ایک ہی چھت تلے جمع ہوتے ہیں تو لفظوں کی خوشبو فضا میں بکھر جاتی ہے اور سماں ایسا بندھتا ہے کہ محفل یادگار بن جاتی ہے۔ اہلِ کراچی اپنے قائد کے شہر میں اس ادبی میگا ایونٹ کو جس جوش و خروش سے خوش آمدید کہتے ہیں، وہ اپنی مثال آپ ہے۔اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں!
📅 28 مارچ 2026
📍Karachi Expo Center
بہت جلد سجنے جا رہا ہے سالانہ اردو کا عظیم میلہ، ساکنانِ شہرِ قائد کا عالمی مشاعرہ 2026۔
آئیے! اس ادبی جشن کا حصہ بنیے، اپنے پسندیدہ شعرا کو سنیے، داد دیجیے اور اردو زبان و ادب سے اپنی محبت کا اظہار کیجیے۔
منتظم اعلیٰ: محمود احمد خان
#mushaira #sakinaneshaharequaid
#karachi #karachimushaira #expocenter #poetry #urdu #shayari #poetrylover #upcomingevents #karachiupdates #mahmoodahmedkhan #pirzadaqasim #مشاعرہ #ساکنانـشہرـقائد #ساکنانـمشاعرہ
www. sakinaneshahrequaid.com
Advertisement
Event Venue
Expo Center Karachi, Karachi, Pakistan
Tickets
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.








