Advertisement
کے ٹو ٹی وی کا مقبولِ عام پروگرام "ڈھیڈی"اب حجرہ حاجی محمد مسکین مرحوم ریاں دا میرا ( بانڈی ڈھونڈاں)میں ریکارڈ کیا جاۓگا
یہ پروگرام مقامی ثقافت اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے کا ایک مؤثر پلیٹ فارم بھی ہے۔ اسی سلسلے میں K2 ٹی وی کا مقبولِ عام پروگرام "ڈھیڈی"اپنی ایک الگ شناخت بنا چکا ہے۔ یہ پروگرام نہ صرف تفریح کا ذریعہ ہے بلکہ اپنے مخصوص انداز کی وجہ سے عوام میں بے حد مقبول ہے۔
اس پروگرام کی سب سے بڑی خاصیت اس کے معروف میزبان
کاشف ملک ہیں۔ کاشف ملک اپنے بے باک انداز اور عوامی جڑوں سے جڑے ہونے کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی قیادت میں یہ پروگرام پسماندہ علاقوں اور مقامی برادریوں کے مسائل اور ان کی روایات کو ٹی وی اسکرین پر لانے کا فریضہ سرانجام دے رہا ہے۔
پروگرام "ڈھیڈی" کی ایک خصوصی ریکارڈنگ ، نشست کا اہتمام کیا گیا ہے، جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
تاریخ: متوقع تاریخ یکم مئی (1st May)
دن: جمعہ المبارک
مقام:حجرہ حاجی محمد مسکین مرحوم (ریاں دامیرا)، بانڈی ڈھونڈاں۔
پروگرام کا بنیادی مقصد عوام کے درمیان بیٹھ کر ان کی باتیں سننا اور مقامی مسائل کو اربابِ اختیار تک پہنچانا ہے
Advertisement
Event Venue
Office Qalandarabad union of Journalists Main Bazar Qalandarabad, Desoddharaka Bhavan, Fateh Maidan, Abids, Hyderabad 500001, India, Hyderabad
Tickets
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.











