Advertisement
🌙 محفلِ حسنِ تلاوتِ قرآنِ پاک و نعت مقابلہ 🌙زیرِ اہتمام
New Angels High School Shore Kot
تمام طلباء و طالبات کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
📌 اہم ہدایات
🎙️ تلاوتِ قرآنِ پاک
تلاوت ترتیل کے انداز میں ہوگی (صحیح مخارج اور تجوید کے ساتھ ٹھہر ٹھہر کر پڑھنا)
دورانیہ: 5 منٹ
وقت کی پابندی لازمی ہوگی
🌙 نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
صرف اردو زبان میں نعت پڑھنے کی اجازت ہوگی
نعت کا مکمل متن رجسٹریشن کے وقت تحریری طور پر جمع کروانا لازمی ہوگا
نعت کی اسکریننگ کی جائے گی تاکہ کوئی اختلافی مواد شامل نہ ہو
نعت کا دورانیہ: 5 منٹ
🏆 طریقہ کار
مقابلہ ایک ہی راؤنڈ پر مشتمل ہوگا
نمبرز برابر ہونے کی صورت میں ججز کو دوسرا راؤنڈ کروانے کا اختیار ہوگا
ججز کا فیصلہ حتمی اور ناقابلِ اعتراض ہوگا
📅 رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 04 مارچ 2026
📞 رابطہ نمبر: 03309161639
رجسٹریشن کے لیے براہِ راست اسکول آفس تشریف لائیں۔
آئیں!
اپنی نئی نسل کو قرآنِ کریم اور نعتِ رسول ﷺ سے جوڑیں۔
Advertisement
Event Venue
New Angels Public High School Shore Kot Dera Ismail Khan Kpk, Oppostie Govt Higher Secondary School Shore Kot,Jaipur, Rajasthan, India
Tickets
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.




