Advertisement
سکول آف پیس اینڈ لیڈر شپ اسٹیڈیز کے زیرِ اہتمام“شامِ امن و محبت”
یہ تقریب روایتی انداز سے ہٹ کر، ایک بامقصد مکالمے کے طور پر منعقد کی جا رہی ہے، جس کا فوکس یہ ہوگا کہ:
دنیا میں پائیدار امن کیسے قائم کیا جا سکتا ہے
معاشرے میں محبت، برداشت اور ہم آہنگی کو کیسے فروغ دیا جائے
نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت، بے چینی اور عدم استحکام کو کیسے کم کیا جائے
سکول آف پیس اینڈ لیڈر شپ اسٹیڈیز کا وژن ہمیشہ یہی رہا ہے کہ نوجوانوں کو محض جذبات نہیں بلکہ سوچ، شعور اور سمت دی جائے۔ ہمارے پروگرامز کا مقصد معاشرے کی وہ مثبت قدریں سامنے لانا ہے جو وقت، حالات یا شور میں کہیں دب گئی ہیں۔
“شامِ امن و محبت” میں
امن اور سماجی ہم آہنگی کے لیے کام کرنے والی سیاسی و سماجی شخصیات
اور
محبت و انسانیت کا پیغام دینے والے شعراء و شاعرات
اپنی فکر اور کلام کے ذریعے مکالمے کو آگے بڑھائیں گے۔
یہ شام ایک یادگار، فکری اور بامعنی تجربہ ہوگی۔
اگر آپ امن، محبت اور مثبت سماجی تبدیلی پر یقین رکھتے ہیں،
تو یہ شام آپ کے لیے ہے۔
Advertisement
Event Venue
Alhamrah Hall2 Mall Road Lahore, Lahore, Pakistan
Tickets
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.







