Advertisement
خدا کے واسطے عشق پہ مرہم نہ لگا اسے تڑپ نے دیں اور آگ ہونے دیں
جھلس نے دیں مجھے میری ذات میں رہ کر
میری روح کی خدا سے ابھی بات تو ہونے دیں ✨️
ساکنانِ شہر قائد عالمی مشاعرہ کمیٹی کے زیرِ اہتمام 30 واں عالمی مشاعرہ 8 فروری بروز ہفتہ رات 9 بجے ایکسپو سینٹر میں ہوگا
جس میں تشریف لارہے ہیں
دنیا بھر سے عالمی شہرت یافتہ شعراء کرام ۔۔۔۔۔
جہاں بکھریے گے محبتوں کے پھول ۔۔۔۔۔
ہونگے گلے شکوے۔۔۔۔۔
چھڑیں گے درد ۔۔۔۔
کھلیں گے عشق کے سبھی قصے۔۔۔۔۔
جس میں رنگ بکھیرتے شعراء لوٹینگے داد ۔۔۔۔۔
انہیں سماعتوں کی نظر کرنے
ہم آرہے ہیں آپ بھی اپنے احباب کے ساتھ تشریف لائیں ۔۔۔۔۔
داخلہ مفت پارکنگ کی سہولت موجود ہر خاض و عام کو زیادہ سے زیادہ شرکت کی دعوت ۔۔۔۔۔۔
محبت کے شہر
شہر قائد میں پرجوش انداز سخن کا میلہ اپنے عروج کے لیئے روانہ
تو ملتے ہیں 8 فروری بروز ہفتہ 9 بجے ایکسپو سینٹر کراچی میں
Advertisement
Event Venue & Nearby Stays
Expo Center Karachi, Main University Road, Gulshan-e-Iqbal,Islamabad, Pakistan, Karachi