Advertisement
نوے سحر تنظیم کلیاڑی، ضلع بونیر – صدر فضل رحیم صاحب کا بیاننوے سحر تنظیم کلیاڑی، ضلع بونیر کے صدر فضل رحیم صاحب نے تنظیم کی حالیہ آڈٹ کے دوران نوے سحر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُن تمام ڈونیرز کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے تنظیم کی مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ تنظیم علاقے میں فلاحی کاموں میں بھرپور کردار ادا کر رہی ہے، مگر اب ایک ایمبولینس کی اشد ضرورت ہے تاکہ مریضوں کو بروقت طبی امداد فراہم کی جا سکے۔
صدر نے اہلِ خیر حضرات سے چندہ دینے کی اپیل کی تاکہ جلد از جلد ایمبولینس کا انتظام کیا جا سکے۔ مزید تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں۔
Nawey sahar account number
Pk48HABB0003497900009903 Delfaroz khan
Contact number
03329696362 jan buneri
03329706624
#naweysaharorganization #naweysaharjanbuneriwatch #Buner #share #like
Advertisement
Event Venue & Nearby Stays
KPK, Islamabad, Pakistan
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.







