Advertisement
*سول ورکرز برائے دبئی*فوری ویزا | فوری روانگی | انتہائی مناسب اخراجات
*فائنل ٹیسٹ نیچے دی گئی تاریخ اور لوکیشن پر ہونگے*
دبئی کی سب سے بڑی اور معروف کمپنی ٹرانس گارڈ کو اس وقت 300 سول ورکرز کی فوری ضرورت ہے۔ یہ ایک نایاب موقع ہے ٹرانس گارڈ کمپنی کی جانب سے الائیڈ سروسز کو 300 ویزوں کی ارجنٹ اپروول دی گئی ہے، ہمارے پاس دبئی کے لیے اچھی تنخواہ والی نوکریوں کے مواقع ہیں۔ اگر آپ بیرونِ ملک جا کر اپنا مستقبل بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ سنہری موقع ضائع نہ کریں۔
اسٹیل فکسر
AED.1050
شٹرنگ کارپینٹر
AED.1050
میسن
AED.1150
رہائش، میڈیکل بذمہ کمپنی،ڈیوٹی 08 گھنٹے+ اوور ٹائم
امیدواروں کے پاس اپنے شعبے میں 4-5 سال کا متعلقہ تجربہ ہونا چاہیے۔ لوکل تجربہ کاروں کو زیادہ ترجی دی جائے گی۔خوائش مند حضرات اپنے دستاویزات لے کر ڈائریکٹ ٹیسٹ کے لیے دی گئی تاریخ پر آفس تشریف لائیں, مزید معلومات کے لیے ہمارے دیے گے متعلقہ نمبرز پر رابطہ کریں
*Rawalpindi Office 16/17-اگست*
Rawalpindi
*Further information 00923215226004
Advertisement
Event Venue
Chandani Chowk Rawalpindi, Islamabad, Pakistan
Tickets
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.





