Advertisement
ہنر مند نوجوانوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری!پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل (PVTC) اور مائیگرنٹ ریسورس سینٹر Migrant Resource Centre Pakistan کے اشتراک سے پی وی ٹی سی میگا جاب فیئر 2026 کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جہاں 100 سے زائد بڑی کمپنیاں ایک ہی پلیٹ فارم پر موجود ہوں گی۔
یہ جاب فیئر خاص طور پر PVTC کے تربیت یافتہ نوجوانوں کے لیے ہے، جہاں 8000 سے زائد ملازمتوں کے مواقع دستیاب ہوں گے۔ مختلف ٹریڈز اور سیکٹرز سے تعلق رکھنے والے ہنر مند افراد براہِ راست انٹرویوز دے سکیں گے اور بہتر روزگار کے مواقع حاصل کر سکیں گے۔
� تاریخ: 21 مئی 2026
� وقت: صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک
� مقام: ایکسپو سینٹر لاہور
اگر آپ PVTC کے پاس آؤٹ ہیں اور روزگار حاصل کرنا چاہتے ہیں یا اپنے کیریئر کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو یہ موقع ہرگز ضائع نہ کریں۔
رجسٹریشن کے لیے:
� اپنے متعلقہ VTI سے رابطہ کریں
� یا براہِ راست PVTC سے رابطہ کریں
مزید معلومات کے لیے:
� www.pvtc.gop.pk
� 042-35209200
یہ تاریخ یاد رکھیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں!
#ہنر_سے_روزگار
#پی_وی_ٹی_سی_میگا_جاب_فیئر_2026
#مریم_نواز_کا_ہنرمند_نوجوان
Advertisement
Event Venue
Expo Centre, Johar Town,Islamabad, Pakistan, Lahore
Tickets
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.
