Advertisement
یہ گروپ اُن لڑکیوں کے لیے ہےجو سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھنا چاہتی ہیں،
لیکن کنفیوز ہیں کہاں سے شروع کریں…
یا پھر شروع تو کیا ہے،
لیکن consistency maintain نہیں ہو رہی۔
یہاں ہم:
✔ Daily/Weekly tasks دیں گے
✔ Proper direction دیں گے
✔ Practice کروا کے confidence build کریں گے
✔ اور سب سے important… consistency develop کروائیں گے
اگر تم واقعی serious ہو
اور خود کو grow کرنا چاہتی ہو
تو یہ جگہ تمہارے لیے ہے۔
Start small… but stay consistent.
سلامت رہیں
سمیرا رانی
06/05/2026
Advertisement
Event Venue
Al Faisaliah, Riyadh, Saudi Arabia
Tickets
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.




