Advertisement
*رزلٹ جاری ہوگیا**الحمداللہ*
*آج ایم آئی آر ایجوکیٹر اسکول سسٹم کیمپس ون بلال کالونی کا سالانہ امتحان 2025/2026 کا رزلٹ جاری کردیا ہے۔ رزلٹ کیمپس ون میں جاری کیا گیا گیا جہاں اسٹوڈنٹس، پیرنٹس اور ٹیچرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔*
*تمام پوزیشن ہولڈر کو شیلڈ و انعامات دیئے گئے اور پاس ہونے والے تمام بچوں کو گفٹ بھی دیئے گئے۔ بچوں نے رزلٹ وصول کرتے ہوئے اسکول کے ڈاریکٹر محمد اسماعیل رند و دیگر اسٹاف کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ رزلٹ کی تصویریں مندرجہ ذیل ہیں۔ 04/02/2026
Advertisement
Event Venue
Drigh Road, Sindh, Pakistan, Karachi, Pakistan
Tickets
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.






