Advertisement
📣ایک روزہ عملی اور ہینڈ آن ورکشاپ
Acupressure & Yoga Therapy Exercise Integration
پاکستان پریونٹیو اینڈ ہولسٹک سوسائٹی
(PPHS)
کے زیرِ اہتمام ایک تربیتی پروگرام، جہاں سیکھا گیا علم اگلے ہی دن مریضوں اور کلائنٹس پر استعمال کیا جا سکے۔
یہ ورکشاپ خاص طور پر کن کے لیے ہے؟
اطباء کرام،
فزیوتھراپسٹ،
یوگا انسٹرکٹرز،
حجامہ تھراپسٹ،
نیوٹریشن
اور ویلنیس پریکٹیشنرز
آپ کیا حاصل کریں گے؟
✔
روزمرہ مریضوں میں استعمال ہونے والے عملی ایکیوپریشر پوائنٹس
✔
اسٹریس، گردن اور کمر کے درد کے لیے یوگا تھراپی ایکسرسائزز
✔
یوگا اور ایکیوپریشر کا محفوظ اور پروفیشنل انضمام
✔
مکمل ہینڈ آن پریکٹس اور سوال و جواب سیشن
📅 تاریخ: ہفتہ، 03 جنوری 2026
📍 مقام: The Hive, Lucky One Mall، کراچی
🎓 سرٹیفکیٹ دیا جائے گا
⏳ محدود نشستیں پہلے آئیے، پہلے پائیے
رجسٹریشن فیس:
عام شرکاء: 2500 روپے
PPHS
ممبرز
2000
روپے
PPHS رجسٹرڈ ممبرز: 1500 روپے
📞 رجسٹریشن و معلومات:
03222433053
سیکھیں، عملی کریں، اور اپنے کام میں واضح بہتری لائیں۔
Advertisement
Event Venue & Nearby Stays
Lucky One Mall, Islamabad, Pakistan, Karachi
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.











