Advertisement
🤲دعاہے مغفرت🤲سواتی قوم ویلفیر ایسوسی ایشن
سندھ کے صدر *شفیق الرحمن سواتی*
👈 کے چچا👉👉
اور عمیر سواتی اینڈ خالد سواتی
👈👈کے والد👉👉
👈👈👈رستم خان سواتی👉 سیکرٹیرٹ والے، اورنگی ٹاون پونے پانچ نمبر کراچی میں انتقال فرماگے۔
↩️نماز جنازہ↪️ مورخہ 06-02-2026 بعد نماز جمعہ *غوث اعظم مسجد* کراچی میں اداکی جاہے گی۔
یا اللہ🤲 مرحوم کی مغفرت فرما
لواحقین کو صبروجمیل عطا فرما
آمین
دعاگو:- سواتی قوم ویلفیر ایسوسی ایشن سندھ کراچی
Advertisement
Event Venue
Dastgir Colony, Sindh, Pakistan, Islamabad, Pakistan, Karachi
Tickets
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.

