Advertisement
18 اپریل اہلحدیث کی تاریخ میں ایک یادگار دن ہے جس دن لاہور میں محسن اہلحدیث علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید رحمہ اللہ نے اہلحدیث کی قوت کو دو ٹوک انداز میں منوایا تھا بالکل اسی طرح 18 اپریل 2026 بروز ہفتہ مینار پاکستان لاہور میں عظیم الشان اہلحدیث کانفرنس منعقد ہوگی ان شاء اللہ جس کی صدارت قائد اہلحدیث و اہلسنت علامہ ہشام الٰہی ظہیر صاحب کریں گے ان شاء اللہ
Advertisement
Event Venue
Greater Iqbal Park Lahore, Minar-e-Pakistan,Islamabad, Pakistan, Lahore
Tickets
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.









