Advertisement
ایک تاریخی اور روحانی لمحہشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کی عظیم الشان تصانیف کی تقریبِ رونمائی
یہ تقریب قرآن و سنت کے علوم کی ترویج اور نئی نسل تک علم و ہدایت پہنچانے کا حسین ذریعہ ہے۔
🗓 ستمبر ۱۰ 2025 ، بروز بدھ
📍پاک چائنا فرینڈشپ سینٹر، اسلام آباد
🕑بوقت: دوپہر 1 بجے
زیرِ اہتمام: نظام المدارس پاکستان /منہاج القران انٹرنیشل
آپ سب کو اس پرنور اور علمی تقریب میں شرکت کی دعوت ہے تاکہ ہم سب مل کر علم و عرفان کے سفر کو آگے بڑھا سکیں۔
.
.
.
#ڈاکٹرطاہرالقادری #کتب_رونمائی #پاک_چائنا_فرینڈشپ_سینٹر #اسلام_آباد #منہاج_القرآن #علمی_ورثہ #قرآن_و_سنت #نظام_المدارس
Advertisement
Event Venue & Nearby Stays
Pak-China Friendship Center, Pak China Friendship Center,Islamabad, Pakistan