Advertisement
ســـــــــا لانہ عــــــــــرس مبــــــــــــــارکدعوتِ عام 46 واں سالانہ عرس مبارک 6-5-4 اپریل 2025 بروز جمعہ ،ہفتہ ، اتوار
نگاہِ والی میں وہ تاثیر دیکھی
بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی
شہباز ِ لامکانی غوث ِ صمدانی قطب ِ ربانی سید الشیخ عبدالقادر جیلانی الحَسی والحُسینی المعروف غوثِ اعظم ؓ
اور نائبِ رسولﷺ عطائے رسول ﷺ اولاد رسولﷺ سلطان الہند خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمعیری سنجریؒ
اور غوثِ زماں خواجہ خواجگان حضرت خواجہ سائیں محمد عظیم چشتی قادری نیازیؒ
اور قطب ِ دوراں خواجہ خواجگان حضرت خواجہ سائیں محمد اسماعیل خان چشتی قادری نیازی ؒ
اور خواجہ خواجگان حضرت خواجہ پیر محمد سلیم چشتی قادری نیازی رحمتہ اللّٰہ علیہ
اور حضرت خواجہ سائیں محمد یعقوب چشتی قادری نیازی رحمتہ اللّٰہ علیہ
کے عظیم الشان سالانہ عرس مبارک کا انعقاد ہوا ہے درگاہِ عالیہ فیضان شریف میں شیڈول
4 اپریل بروز جمعہ پرچم کشائی شام 5 بجے
5 اپریل بروز ہفتہ ڈالیاں آمد بعد نماز عصر مُلک پاکستان کے نامور قوال رات 8 سے 9 بجے تک اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے بعد نماز عشاء اور محفل سماع کے بعد محفل شعر خوانی رات 9 تا سحر مشہور پٹھواری شعر خواں
اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے
مورخہ 6 اپریل بروز اتوار صبح 9 تا 11 محفل سماع ہو گی اور پھر اختتامی دعا ۔
چراغاں روزانہ انشاءاللّٰہ قریب المغرب
ختمات شریف روزانہ صبح 9 تا 11 بجے
زیرِ سرپرستی:- و خصوصی آمد
حضرت صاحبزادہ پیر محمد کوکب سلیم چشتی صاحب دامت برکاتہم العالیہ سجادہ نشین دربارِ عالیہ عظیمیہ نڑاں شریف و چشت نگر چھتر کلاس مظفرآباد
ذیرِ اہتمام:_❤️ صاحبزادہ پیر محمد فاروق چشتی صاحب مدظلہ العالی سجادہ نشین دربارِ عالیہ چشتیہ فیضان شریف ❤️
زیرِ نگرانی :-❤️ صاحبزادہ پیر محمد عثمان چشتی اور صاحبزادہ پیر محمد عدنان چشتی ❤️
ان روحانی و وجدانی محافل میں خود بھی آئیں اور تمام دوست احباب مریدین اور اہل علاقہ کو صاحبزادہ پیر محمد عدنان چشتی کی طرف سے دعوت دی جاتی ہے عرس مبارک میں لنگرِ چشتیہ عظیمیہ کا وسیع انتظام ہو گا
بمقام :- درگاہِ عالیہ چشتیہ فیضان شریف سٹاپ ڈھوک شوکت نزد ریڈیو پاکستان روات راولپنڈی
رابطہ نمبر 03009553944
03005301624
Advertisement
Event Venue & Nearby Stays
Pindora, Rawalpindi, Pakistan, Islamabad, Pakistan