Advertisement
8 ذوالحجہ ✅ آج سے حج کا آغاز ہو گیا ہے۔
حج کے اہم ایام:
8 ذوالحجہ (یوم الترویہ) – حجاج منیٰ روانہ ہوتے ہیں۔
9 ذوالحجہ (یوم عرفہ) – عرفات میں وقوف، حج کا سب سے اہم رکن۔
10 ذوالحجہ (یوم النحر) – عید الاضحی، قربانی، رمی جمرات، حلق یا قصر۔
11-13 ذوالحجہ – ایام التشریق، جمرات کی رمی جاری رہتی ہے۔
Advertisement
Event Venue & Nearby Stays
Pindora, Rawalpindi, Pakistan, Islamabad, Pakistan
Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.





