Advertisement
چمپیئن ٹرافی شیڈول کا آئی سی سی کی جانب سے اعلان کر دیا گیا ہے اوپننگ میچ کراچی میں کھیلا جائے گا ،
پاکستان بمقابلہ انڈیا 23 فروری دبئی میں ہوگا
سیمی فائنل اور فائنل لاہور یا دبئی میں ہوگا
Advertisement
Event Venue & Nearby Stays
Gaddafi Stadium, Lahore, Pakistan