Advertisement
چودھویں سالانہ عزت رسول و بتول کانفرنس زیر اہتمام مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان ان شا اللہ ۲۵ اکتوبر ھفتہ ۲۰۲۵ بمطابق ۱۴۴۷ ھجری بعد نماز عصر شروع ہوگی۔ کانفرنس کا انعقاد کاظمیاں شریف مسن کالر شاہ عالم سٹی مین موٹروے کوٹ پنڈی داس انٹرچینج میں ہوگا۔ کانفرنس قیادت ناظم اعلیٰ مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان حجة الالسلام پیرسید محمد عرفان مشہدی موسوی خلیفہ حضور نقیب الاشراف بغداد شریف فرمائیں گے۔ اور کانفرنس کی صدارت امیر مرکزی جماعت اہلسنت پیرمیاں عبدالخالق قادری جانشین حافظ ملت پیرآف بھرچونڈی شریف فرمائیں گے۔ اہلسنت وجماعت ہمیشہ کی طرح اس سال بھی کانفرنس میں شرکت فرمائیں ۔
Advertisement
Event Venue & Nearby Stays
Kot Pindi Das, District Sheikhupura, Lahore, Pakistan

Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.