Advertisement
🇵🇰 ایک قوم، ایک منزل، ایک پاکستان! 🇵🇰قوموں کی تاریخ میں کچھ لمحات ایسے آتے ہیں جو نئی سمت اور نیا حوصلہ عطا کرتے ہیں۔
مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان اسی عزم کے ساتھ ایک نئے دور کا آغاز کرنے جارہی ہے —
جہاں نوجوان ایک نظریے، ایک مقصد اور ایک وطن کے لیے یکجا ہوں گے۔
✨ ورکرز کنونشن 2025 ✨
📍 مینارِ پاکستان، لاہور
🗓️ 2 نومبر 2025
⏰ صبح 11 بجے
آئیے!
اپنے عزم، اتحاد اور جذبے سے یہ پیغام دیں کہ ہم سب ایک ہیں —
اور ہمارا ہدف ہے ایک مضبوط، متحد اور روشن پاکستان! 🇵🇰
مسلم سٹوڈنٹس لیگ پاکستان
Advertisement
Event Venue & Nearby Stays
Lahore Pakistan لاہور پاکستان, Lahore Pakistan,Lahore, Pakistan

Concerts, fests, parties, meetups - all the happenings, one place.